• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری، سرحد پر فوج بڑھادی گئی

اتوار 13-04-2014
in غزہ
0
plf gaza1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے جس کے نیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ دوسری جانب غزہ کی سرحد کے اسرائیلی فوج کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس شہر کے شمال مشرقی قصبے القرارہ میں قابض فوج نے بمباری کی۔ شہر میں دو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ سرحد باڑ کے ساتھ ساتھ فوج کی تعداد میں اضافہ بھی کردیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کیمپ "کیسوفیم” کے قریب دو زور دار دھماکوں کے بعد قابض فوج نے بھاری توپخانے سے القرارہ اور الوادی کے علاقوں پر گولہ باری جس کے نتیجے میں شہری املاک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے میں پراسرار دھماکوں کے بعد اسرائیلی فوج کی غیرمعمولی نقل وحرکت دیکھی گئی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ کس نوعیت کے دھماکے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.