• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہری شہید، دوسرا زخمی

منگل 29-05-2018
in غزہ
0
0Pala6377
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بمباری میں 25 سالہ محمد مسعود احمد الرضیح شہید اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طیاروں اور ٹینکوں کے ذریعے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

خیال رہے کہ30 مارچ کے بعد سے غزہ کی پٹی میں جاری عوامی احتجاجی تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مارے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔

قبل ازیں اتوار کو اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اسلامی جہاد کےایک عسکری کیمپ پر ٹینکوں سے گولہ باری کی تھی جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے تین کارکن مارے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہری شہید، دوسرا زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.