• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکے سے دو فلسطینی جاں بحق

اتوار 01-07-2018
in غزہ
0
0Pala11387
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر ہفتے کے ایک گھرمیں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور کم سے کم آٹھ زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی طبی اور سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر پیش آیا۔ دھماکے میں مارے جانے والے شہریوں کی شناخت موید حیدر حلس اور ضیا ماجد العریر کے ناموں سے کی گئی ہے اور دونوں کی عمریں 17 سال بتائی جاتی ہیں۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

غزہ میں پولیس کے ترجمان کرنل ایمن البطنیجی نے بتایا کہ دجماکہ العریر شہری کے گھر میں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کہ وجہ آتش بازی کا سامان بھی ہوسکتا ہے کیونکہ اس گھر میں آتش بازی کا بڑی مقدار میں سامان موجود تھا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکے سے دو فلسطینی جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.