• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ : قتل کے دو مجرموں کو سزائے موت کاحکم

منگل 18-10-2016
in غزہ
0
0Pala4734
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک عدالت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں دوہرے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی ایک عدالت نے قتل کے دوملزمان کو دو بے گناہ شہریوں کے قتل اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور اسے استعمال کرنے کی پاداش میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

غزہ کی پٹی میں پراسیکیوٹر نبیل حیلوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت کی طرف سے ملزم ’ص،ش‘ کو رمضان یوسف العبد قرز خاندانی جھگڑے میں سنہ 2013ء میں قتل کے جرم میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

اس کے علاوہ دوسرے ملزم ’ح، ق‘ کو احمد محمد شحادہ کے قتل، غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور بے گناہ افراد کے قتل کے جرم میں پھانسی کا حکم دیا ہے۔ دونوں ملزمان کو 1000 شیکل جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ : قتل کے دو مجرموں کو سزائے موت کاحکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.