• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے متصل علاقے میں مصری فوج کا مکانات مسماری آپریشن جاری

جمعہ 31-10-2014
in غزہ
0
plf egyptianarmy
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے متصل مصری علاقے رفح میں مصری فوج کی جانب سے سیکیورٹی زون کے قیام کی غرض سے مقامی آبادی کے انخلاء کے بعد ان کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز سے سے سرحد کے قریب مکانات کی مسماری  آپریشن میں اب تک سیکڑوں مکانات کو زمین بوس کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ چند روز پیشترمصرکے جزیرہ نما سینا میں نامعلوم مسلح افراد نے بم دھماکوں اور فائرنگ کرکے 33 مصری فوجیوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد مصری فوج نے غزہ کی پٹی سے متصل علاقے ’رفح ‘ میں 300 میٹر تک پھیلے علاقے میں مکانات خالی کرانے کے بعد انہیں گرانے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ مبینہ طورپر غزہ کی پٹی کی دو نوں اطراف آمد ورفت کے لیے بنائی گئی زیرزمین سرنگوں کو تلاش کرکے انہیںتباہ کیا جا سکے۔

مرکزاطلاعات فلسطین نے مسماری آپریشن کے دوران لی گئی تصاویر حاصل کی ہیں جو پیش کی جاتی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.