• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے فائر کیا گیا راکٹ اسرائیل کے جنوبی علاقے میں جاگرا

منگل 28-02-2017
in غزہ
0
0Pala6241
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی سے فائر کیا گیا ایک راکٹ یا مارٹر سوموار کو علی الصباح اسرائیل کے جنوبی علاقے میں جا گرا ہے لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’غزہ کی پٹی سے فائر کیا گیا یہ راکٹ ایک کھلی جگہ میں گرا ہے اور اس سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے‘‘۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے جس جگہ راکٹ گرا ہے،اس کی مکمل تلاشی لی ہے اور اس کے ٹکڑے اکٹھے کر لیے ہیں۔

اس ماہ کے اوائل میں اسرائیلی فوج نے ایک راکٹ حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے تھے اور ٹینک سے گولہ باری کی تھی جس سے تین فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔

اسرائیل کے انتہاپسند وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین نے 16 فروری کو غزہ کی حکمراں جماعت حماس کو خبردار کیا تھا کہ اگر مستقبل میں فلسطینی علاقے کی جانب سے کوئی اشتعال انگیزی ہوئی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے فائر کیا گیا راکٹ اسرائیل کے جنوبی علاقے میں جاگرا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.