• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے اسرائیل پر راکٹ باری کسی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے: یعلون

جمعہ 19-09-2014
in غزہ
0
plf untollerable
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی سے یہودی کالونیوں پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملے کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر راکٹ حملے جنگ بندی توڑنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی کالونی ”شاعر ھنیگیو” میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک مزاحمت – حماس  کے راکٹ کے خوف سے شہریوں کو نکالنا حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

موشے یعلون کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران حماس کو شدید دھچکا لگا ہے جس کے بعد اب وہ حماس سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی توقع کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.