• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: سیمنٹ کی فراہمی پر اسرائیلی پابندیاں، تعمیراتی کام ٹھپ

بدھ 31-08-2016
in غزہ
0
0Pala4203
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیراتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالتے ہوئے سیمٹ کی ترسیل پر بدستور پابندیاں برقرار ہیں، جس کے نتیجے میں نہ صرف بے گھر افراد متاثر ہو رہے ہیں بلکہ تعمیراتی شعبے میں کام کرنے والے ٹھیکیدار بھی پریشان ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ٹھیکیدار یونین کے چیئرمین اسامہ کحیل نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ اردن کے راستے غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی مزید محدود کر دی ہے جس کے نتیجے میں جنگ زدہ علاقے میں جاری تعمیراتی منصوبے ٹھپ ہو گئے ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی پرعائد پابندیاں برقرار رہیں تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے جن کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہو گی۔

اسامہ کحیل نے کہا کہ افسوس اس بات پر ہے کہ فلسطین میں سرکاری، عوامی اور علاقائی سطح پر غزہ کی پٹی کو درکار سیمنٹ کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست اپنی مرضی سے کسی دن چند درجن سیمنٹ کے بیگ غزہ کو روانہ کر دیتی ہے۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے فلسطینیوں کے ساتھ سراسر مذاق کیا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کحیل نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے غزہ کو 140ٹرک سیمنٹ روانہ کرنے کے بجائے صرف 80 ٹرک سیمنٹ روانہ کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: سیمنٹ کی فراہمی پر اسرائیلی پابندیاں، تعمیراتی کام ٹھپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.