• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: دوران تربیت حماس کارکن کی شہادت

ہفتہ 16-01-2016
in غزہ
0
16012016
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان دوران تربیت جام شہادت نوش کرگیا۔

 

رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ایک تربیت کیمپ کے دوران تربیتی مشقوں میں مصروف ایک 22 سالہ مزاحمت کارایک حادثے کے نتیجے میں شہید ہوگیا۔

شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت ایوب الاخرس کے نام سے کی گئی ہے۔ القسام بریگیڈ اور حماس کی جانب سے اپنے کارکن کی حادثاتی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: دوران تربیت حماس کارکن کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.