• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ کے بعد اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے

ہفتہ 20-09-2014
in غزہ
0
plf aftergazawar
0
SHARES
5
VIEWS

 

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگ کے تباہ کن نتائج اور اثرات اب صہیونی ریاست پر بھی صاف ظاہر ہونے لگے ہیں۔

جنگ کی حمایت اور مخالفت کے باعث پہلے ہی اسرائیلی حکومت میں دو آراء پائی جا رہی تھیں لیکن اب وزیر اقتصادیات نے کھلے لفظوں میں تسلیم کیا ہے کہ غزہ جنگ نے حکومت میں گہرے اختلافات کو جنم دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیر اقتصادیات اور "جیوش ہوم” پارٹی کے چیئرمین "نفتالی بینیٹ” نے کہا کہ غزہ پر فوج کشی کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کے اندر تصادم کی کیفیت ہے۔ جنگ کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے سے مسلسل الجھ رہے ہیں اور جنگ میں ہونے والی ناکامیوں کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ جنگ کے بارے میں اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیردفاع موشے یعلون کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی آئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.