• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ میں شکست کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

پیر 28-12-2015
in غزہ
0
gaza war
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جولائی اور اگست 2014 ء کے دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلط کردہ جنگ اور اس میں مٹھی بھرمجاھدین کے ہاتھوں شکست فاش اٹھانے پر اسرائیل کے قانونی اور سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر سے بحث چھڑ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ حاییم یلین نے اسپیکر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پچھلے سال موسم گرما میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ میں صہیونی فوج کی شکست فاش کے اسباب کی تحقیقات اور اس کے ذمہ داروں کوقانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

’’فیوچر موومنٹ‘‘ سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ حال ہی میں ایوان کے دوران مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ غزہ جنگ میں ناکامی کی وجوہات جاننے کے لیے ایک نئی کمیٹی تشکیل دی جائے جو جنگ میں ناکامی کے اسباب و محرکات کا تعین کرنے کے بعد ناکامی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے اقدامات کیے جائیں۔

حاییم یلن نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ غزہ جنگ کی ناکامی کے اسباب کے تعین کے لیے ایک ہنگامی کمیٹی تشکیل دی جائے جو کم سے کم وقت میں اس کے ذمہ داروں کا تعین کرے۔

خیال رہے کہ جولائی اور اگست دو ہزار چودہ کو اکاون دن تک فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں کم سے کم 2300 فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی جب کہ ڈیڑھ سو کے لگ بھگ صہیونی فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

اکاون دن تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کا قتل عام ہوا مگر صہیونی فوجی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ جنگ میں شکست کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.