• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ سے متاثرہ ہزاروں فلسطینی عارضی شیلٹروں میں رہنے پرمجبور!

پیر 04-05-2015
in غزہ
0
plf temporary-shelters
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران غزہ کی پٹی پراسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد کی ایک بڑی اب بھی عارضی شیلٹروں میں رہنے پرمجبور ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پچھلے سال جنگ سے متاثرہ شہریوں کے لیے بنائے گئے نو عارضی شیلٹروں میں نو ہزار افراد اب بھی بدستور مکان کی چھت سے محروم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ گورنری کے کے تین عارضی کیمپوں میں ایک میں 2070 ، دوسرے میں 689 افراد قیام پذیر ہیں۔ وسطی غزہ کے عارضی کیمپ میں 368 ،، خان یونس میں 903 اور رفح میں 951 افراد عارضی شیلٹروں میں رہ رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی پناہ گزین کیمپ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین’’اونروا‘‘ کے تحت قائم کیے ہیں۔ فلسطینی شہریوں کو گھروں کے بجائے اسکولوں میں رکھا گیا ہے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں ان عارضی قیام گاہوں میں کھانے پینے کے سامان کے سوا دیگر کوئی سہولت مہیا نہیں کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران غزہ کی پٹی پراسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے تھے۔ متاثرین کی اب بھی بڑی تعداد ایسی ہے جو’’اونروا‘‘ کے عارضی شیلٹروں میں رہنے پرمجبور ہے۔ ان کے لیے مکانات نہیں بنائے جاسکےہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.