• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: تین فلسطینیوں کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی فوج کا ہائی الرٹ ختم

اتوار 28-02-2016
in غزہ
0
0Pala0472
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے کل ہفتے کے روزفلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین کے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے داخلے کی اطلاع کے بعد سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی تھی۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے جنوبی فلسطین میں داخل ہونے والے تین فلسطینیوں کو حراست میں لیے لیا گیا جس کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ بھی ختم کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ تین غیر مسلح فلسطینیوں کو جو مبینہ طورپر جنوبی فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے غز کی سرحد پر لگی باڑ کے قریب سے حراست میں لے لیے گئے ہیں۔ یہ گرفتاریاں غزہ کے قریب اشکول کےمقام سے کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ غزہ سے جنوبی فلسطین کی جانب دراندازی کرنے والے تینوں فلسطینی غیر مسلح تھے۔ وہ جنوبی فلسطین میں کام کاج کی غرض سے جانا چاہتے تھے۔ فوج نے تینوں کو حراست میں لینے کے بعد سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ختم کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کو علی الصباح جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں واقع اشکول یہودی سوسائٹی میں اسرائیلی فوج نے ہنگامی حالت نافذ کردی تھی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا تھا کہ تین مشتبہ فلسطینی سرحدی باڑ عبور کرکے جنوبی فلسطینی علاقوں میں داخل ہوئےہیں جن کی تلاش کے لیے ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: تین فلسطینیوں کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی فوج کا ہائی الرٹ ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.