• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ اور مصر کے درمیان ‘‘رفح بارڈر’’اچانک بند کر دیا گیا

پیر 25-06-2012
in غزہ
0
plf rafah
0
SHARES
2
VIEWS

مصری حکام نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اتوار کے روز غزہ کی پٹی کے واحد بیرونی راسے رفح بارڈر کو ہرقسم کی ٹریفک اور آمد ورفت

کے لیے بند کر دیا ہے جس کے بعد دونوں جانب سرحد سےآر پار جانے والی ٹریفک کی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مصری حکام کی جانب سے اتوار کو مقامی وقت کے مطابق دن کو دو بجے اچانک دو طرفہ ٹریفک کے لیے بند کردیا، جس کے بعد رات بھر میں صرف پانچ بسوں کوغزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے، البتہ آٹھ مزید بسوں کو غزہ سے مصر کی جانب داخل کیے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سرحدی پھاٹک کی اچانک بندش کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مصری حکام کی جانب سے یہ نہیں بتایا جا رہا ہے کہ آیا بارڈر کی بندش کی وجہ کیا ہے اور آیا یہ کب کھولی جائے گی۔ خیال رہےکہ اتوار کو مصر میں نو منتخب صدر کی کامیابی کا اعلان کیا جانا تھا۔ جس کے لیے ملک کے بعض علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کی ہے۔ ادھر مصر اور اسرائیل کے درمیان سرحدی شہر العریش میں بھی سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ صحرائے سیناء اور اسرائیل کے درمیان رابطہ السلام پل بھی دو طرف ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.