• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: اسرائیل کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، کسانوں پر فائرنگ

پیر 08-06-2015
in غزہ
0
plf continuos-violations
0
SHARES
7
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی کسانوں اور سرحد پر موجود گھروں پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے ایک نمائندے نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر واقع قابض اسرائیلی فوج کی چوکیوں پر تعینات فوجیوں نے فلسطینی کسانوں اور گھروں پر بھاری مشین گن سے فائرنگ کردی۔

فائرنگ کا نشانہ بننے والے کسانوں نے مزید کسی فوجی کارروائی کے خدشے سے ڈرتے ہوئی اپنی زمینیں چھوڑ کر محفوظ جگہ منقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔

ابھی تک اس واقع میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی ہے۔

قابض اسرائیل نے قاہرہ کی ثالثی میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کی متعدد بار خلاف ورزی کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.