• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: اسرائیلی فوج کی مچھیروں پر فائرنگ، سامان ضبط

پیر 07-03-2016
in غزہ
0
0Pala0571
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف ایک فلسطینی کشتی پر فائرنگ کرنے کے بعد اس کے سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی مچھیرے احمد البرداویل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بحریہ کی ایک کشتی نے رفح کے قریب مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینیوں پر فائرنگ کردی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی مچھیرے اپنا کام ادھورا چھوڑ کر واپس آنے پر مجبور ہوگئے۔

برداویل کا کہنا تھا کہ "اسرائیلی فوج کی فائرنگ رکنے کے بعد ہم اپنی کشتیوں پر واپس گئے تو ہمیں مچھلیاں پکڑنے والے جال سمیت اپنا متعدد سامان نہیں ملا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں اسرائیلی فوج کی جانب سے چھ ناٹیکل میل تک شکار کی اجازت کے باوجود بار بار اسرائیلی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ ایک اور موقع پر غزہ کے مچھیروں کی کشتیوں کو غزہ کے سمندر کے شمالی حصے میں اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔ اس موقع پر کسی جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: اسرائیلی فوج کی مچھیروں پر فائرنگ، سامان ضبط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.