• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: اسرائیلی بمباری میں تباہ ہونے والے بریج کا افتتاح اگلے دو ہفتے میں متوقع

اتوار 03-02-2013
in غزہ
0
plf damra
0
SHARES
0
VIEWS
 

غزہ کی فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال نومبر میں اسرائیل کی غزہ پر جاری رہنے والی آٹھ روزہ بمباری میں تباہ ہونے والے ایک بریج کا افتتاح اگلے دو ہفتے کے دوران کر دیا جائے گا۔

وادی غزہ میں واقع اس بریج کی وجہ سے شمالی اور جنوبی غزہ کی علاقوں کے مابین سفر میں مشکلات پیدا ہوگئی تھیں۔

 پبلک ورک اینڈ ہاؤسنگ کے وزیر  یوسف الغزیز نے بتایا کہ اس بریج کا افتتاح اگلے دو ہفتوں میں ہوجائے گا۔ اس کے بڑے حصے کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے اور جلد ہی اسے پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے اس بریج کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس پل کی وجہ سے غز ہ سٹی کاتعلق وسطی علاقوں سے ہو جاتا ہے۔ یہ بریج غزہ کی مواصلات کے حوالے سے شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے۔
 فلسطینی وزیر نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ جاری رکھنے اور مختلف راہداریوں سے خوراک اور ادویات سمیت متعدد ضروری اشیا ء کی غزہ ترسیل پر پابندی کی  وجہ سے اہل غزہ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ چھ سال سے غزہ کی پٹی کی مکمل ناکہ بند کر رکھی ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں بسنے والے ساڑھے سولہ لاکھ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.