• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عرب لیگ اور اقوام متحدہ کا غزہ کے لیے امداد کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 07-02-2015
in غزہ
0
plf demand-to-fulfill
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور عرب لیگ کے سربراہ ڈاکٹر نبیل العربی نے جنگ سے متاثرہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے عالمی برادری کی جانب سے امداد کی فراہمی کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عرب لیگ اور اقوام متحدہ کے سربراہان نے قاہرہ میں اپنے ایک مشترکہ پریس ریلیز میں کہا کہ "غزہ کی تعمیرنو کا عمل نہایت سست رفتاری کے ساتھ جاری ہے جس کی بنیادی وجہ عالمی برادری کی جانب سے فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ شہریوں‌ کی بحالی عالمی برادری کی ذمہ داری ہے اور دنیا کو اہالیان غزہ کی امداد کے تمام وعدے پورتے کرنے چاہئیں "انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں قاہرہ میں بین لااقوامی ڈونرز کانفرنس میں عالمی برادری کی جانب سے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور متاثرین کی بحالی کے لیے پانچ ارب ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم کئی ماہ گذر جانے کے باوجود ابھی تک کوئی خاص امداد فراہم نہیں ‌کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں لاکھوں خاندان بے گھر ہوئے ہیں۔ بحالی کے اب تک ہونے والے منصوبوں کے نتیجے میں صرف 55000 فلسطینیوں کی آبادکاری ممکن بنائی جا سکی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.