• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عارضی جنگ بندے سے ایک گھنٹہ قبل اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مسجد شہید

پیر 11-08-2014
in غزہ
0
plf mosque
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان مصر کی نگرانی میں 72 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد سے کوئی ایک گھنٹہ پیشتر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک جامع مسجد شہید ہوگئی۔

خبر رساں ایجنسی "قدس پریس” نے ایک فیلڈ آبزرویٹر کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق گیارہ بجے اسرائیل کے "ایف 16” جنگی طیاروں نے خان یونس میں جامع مسجد الابرار پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہوگئی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی 36 روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں جامع مسجد الابرار پہلی مسجد نہیں جو شہید ہوئی ہے بلکہ بمباری میں اب تک 64 مساجد مکمل طور پر شہید ہوچکی ہیں جبکہ 150 کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ 12 جولائی کے بعد سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 1940  فلسطینی شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.