• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران

جمعہ 20-07-2018
in غزہ
0
0Pala11541
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کیے جانے کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز غزہ میں گھریلو گیس کے مراکز کی طرف سے صارفین کو بتایا گیا کہ ان کے پاس گیس کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا تھا کہ غزہ کی تجارتی گذرگاہ کرم ابو سالم کے بند ہونے کے نتیجے میں ان کے پاس موجود گیس ختم ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کردی تھی۔ صیہونی ریاست کی طرف سے کہا گیا تھا کہ ایندھن کی سپلائی پر پابندی آئندہ اتوار تک رہے گی تاہم اگر غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد سے فلسطینیوں کی جانب سے گیسی غباروں کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا پابندی میں نہ  صرف توسیع کی جائے گی بلکہ غزہ کی پٹی پر جنگ بھی مسلط کی جاسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.