• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی صحافی شہید

جمعرات 26-04-2018
in غزہ
0
0Pala10789
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ کو مشرقی سرحد پر احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی صحافی دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافی احمدابو حسین گذششتہ جمعہ کو اس وقت زخمی ہوگیا تھا جب وہ دوسرے صحافیوں کے ساتھ واپسی مظاہروں کی کوریج کررہا تھا۔

زخمی ہونے کے بعد اسے غزہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کیا گیا۔ وہاں سے اسے اندرون فلسطین کے تل ھاشومیر اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم اس کی حالت مسلسل تشویشناک رہی اور کل بدھ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ ابو حسین دوسری صحافی ہیں جنہوں نے مشرقی غزہ میں فلسطینیوں کی حق واپسی ریلیوں کے دوران کوریج کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ اس سے قبل صحافی اور فوٹو گرافر یاسر مرتجیٰ بھی انہی ریلیوں کی کوریج کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی صحافی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.