• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، دو ماہی گیر زخمی

پیر 26-02-2018
in غزہ
0
0Pala7022
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں ساحل سمندر کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے دو فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ماہی گیروں کے نگران نزار عیاش نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کی شام غزہ کے سمندر میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کرنے کے بعد حراست میں لے لیا۔

یہ واقعہ شمالی غزہ میں پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت اسماعیل ابو ریالہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے۔ جب کہ زخمیوں کی شناخت 18 سالہ محمود عادل ابو ریالہ اور عاھد حسن ابو علی کے ناموں سے کی گئی ہے۔

عیاش نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی ماہی گیروں نے دو روز کے لیے اپنے کام سے ہڑتال کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ میں ’زیکیم‘ کے مقام پر فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسرائیل کے بعض ذرائع کے مطابق فلسطینی ماہی گیروں کی طرف سے بھی فائرنگ کی گئی جس میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، دو ماہی گیر زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.