• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی غزہ کی پٹی میں فائرنگ سے دو فلسطینی شدید زخمی

منگل 24-04-2018
in غزہ
0
0Pala10769
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر الخلیل میں کم سے کم دو فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح قابض صیہونی فوج نے مشرقی خان یونس میں حق واپسی کیمپ پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کئی خیموں میں آگ بھڑک اٹھی اور دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اسرائیلی فوج کے المدرسہ کیمپ کے قریب پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کا ایک گروپ خزعہ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کررہا تھا کہ اسرائیلی فوج نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی غزہ کی پٹی میں فائرنگ سے دو فلسطینی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.