• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی ’شر مافیا‘ سے مسجد اقصیٰ کو تحفظ فراہم کیا جائے: اسلامی جہاد

پیر 23-07-2018
in غزہ
0
0Pala11555
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کل اتوار کے روز سیکڑوں صیہونی بلوائیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں اور عبادت کی آڑ میں مقدس کی  بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ غصب صیہونی برائی کا مافیا ہیں جن کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی حرمت مسلسل پامال ہو رہی ہے۔ اس برائی کے مافیا سے قبلہ اوّل کو بچانا تمام مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی شرپسند اسرائیلی حکومت اور ریاستی اداروں کی سرپرستی میں قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی آباد کار اور اسرائیلی ریاست دونوں القدس اور الاقصیٰ کے حوالے سے مذہبی دہشت گردی کے مرتکب ہیں۔ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی کسی بڑے طوفان کا پیشہ خیمہ بن سکتی ہے۔

اسلامی جہاد نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کو جس طرح کے خطرات کا سامنا ہے اس کے لیے عالم اسلام کا فوری طورپر متحرک ہونا ضروری ہے۔ عالم اسلام اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور فلسطینی قوم بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے اپنا فرض ادا کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ’شر مافیا‘ سے مسجد اقصیٰ کو تحفظ فراہم کیا جائے: اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.