• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی

منگل 29-03-2016
in غزہ
0
0Pala0824
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے منگل کے روز مشرقی رفح میں فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ کی۔ ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

صیہونی فوج نے شمال مغربی غزہ میں سودانیہ اور الواحہ کے سمندری علاقے میں بھی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی اور ان کی کشتیوں کو شدید نقصان پہنچایا۔

صیہونی فوجیوں کی جانب سے جارحیت کا یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ اگست دو ہزار چودہ میں غزہ پر صیہونی فوجیوں کی پچاس روزہ جارحیت کے بعد مصر کی نگرانی میں فلسطین کی تحریک مزاحمت اور صیہونی حکومت نے فائر بندی کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے تھے۔

واضح رہے کہ دو ہزار چودہ میں غزہ پر صیہونی فوج کی پچاس روزہ جارحیت میں تیرہ سو سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.