• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی حملے میں مشرقی غزہ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی

اتوار 16-09-2018
in غزہ
0
0Pala6344
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ پر صیہونی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر شعبہ حادثات ایمن السجانی نے بتایا کہ اسپتال میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی حالت میں لایاگیا ہے۔ ان میں سے بعض کی حالت خطرے میں ہے۔ ایک فلسطینی کی ٹانگ میں گولیاں لگی ہیں جس کے باعث اس کی حالت کافی تشویشناک ہے۔

زخمی ہونے والے بعض فلسطینیوں کو شمالی غزہ میں قائم انڈونیشی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر فلسطینی شہریوں نے مشرقی غزہ کی سرحد پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔ فلسطینیوں نےسرحد کی دوطرف صیہونی کالونیوں پر آتش گیر کاغذی جہاز اور گیسی غبارے بھی پھینکے۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے جنگی طیارے اور ڈرون طیارے بھی نچلی پروازیں کرتے رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حملے میں مشرقی غزہ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.