• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے ایلچی کا غزہ کی پٹی کا دورہ

پیر 16-07-2018
in غزہ
0
0Pala6863
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور دو بچوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ ’نیکولائے ملادینوف‘ نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی مندوب کی غزہ آمد سے قبل انسانی حقوق کی تنظیموں، سماجی اور صحافتی اداروں کے کارکنوں نے ان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کے جسد خاکی کا خود ملاحظہ کریں کہ اور دنیا کو بتائیں کہ اسرائیلی فوج نے کس طرح بے گناہ اور کم سن بچوں کو شہید کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے امن مندوب مقامی وقت کے مطابق اتوار کو 12 بجے غرب اردن سے ایریز گذرگاہ سے ہوتے ہوئے غزہ داخل ہوئے۔ انہوں نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا اور فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی حکومت پر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی بچے شہید اور پچیس شہری زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے ایلچی کا غزہ کی پٹی کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.