• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی فائرنگ سے غزہ کےماہی گیروں کی کشیوں کو نقصان

اتوار 10-01-2016
in غزہ
0
Gaza Boats
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے ماہی گیروں پراسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جنگی کشتیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی کشتیوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد فلسطینیوں کو اپنی کشتیاں واپس لانا پڑیں۔ فائرنگ سے متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا۔

ایک ماہی گیر نے بتایا اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے گولیاں ان کے سروں کے اوپر سے گذرتی رہیں جس کے بعد انہیں اپنی کشتیاں کنارے لانا پڑی تھیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کے ماہی گیروں کو سمندر میں 6 کلو میٹر تک مچھلیوں کےشکارکی اجازت دی گئی ہے مگر عملا اسرائیلی فوج انہیں تین میل سے آگے جانے پرگولیوں کا نشانہ بناتے ہیں جس کے باعث اب تک کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی کشتیوں سے بھی محروم ہوچکےہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی فائرنگ سے غزہ کےماہی گیروں کی کشیوں کو نقصان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.