• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صحافی القیق کی گرفتاری آزادی صحافت پر کا گلا دبانے کی سازش قرار

ہفتہ 28-01-2017
in غزہ
0
0Pala5824
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو دوبارہ حراست میں لینے اور اس پر تشدد کی فلسطینی صحافتی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں صحافیوں اور ابلاغی اداروں کی نمائندہ ’میڈیا اسمبلی‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں صحافی محمد القیق کی قید میں 8 روز کی بلا جواز توسیع اور اس سے تفتیش کو غیرقانی اور آزادی اظہار رائے پرحملہ قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صحافی محمد القیق کی 15 جنوری 2017ء کو بیت ایل فوجی چوکی سے گرفتاری کے بعد تین بار القیق کی حراست میں توسیع کی جا چکی ہے اور صہیونی خفیہ ادارے اسے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

میڈیا اسمبلی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں فلسطینی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صحافی القیق کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کریں اور صہیونی ریاست کے جرائم کو بے نقاب کرنے اور صحافیوں کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی سازشوں کو روکیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے صحافی القیق کی گرفتاری آزادی اظہار رائے پرحملہ اور صحافتی آزادیوں کا گلا گھونٹنے کی سازش ہے۔

خیال رہے کہ صحافی محمد القیق کو گذشتہ برس بھی حراست میں لیا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج 94 دن تک بھوک ہڑتال کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصحافی القیق کی گرفتاری آزادی صحافت پر کا گلا دبانے کی سازش قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.