• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

شیخ احمد یاسین شہید کے مقام شہادت پریادگار کا افتتاح

اتوار 22-03-2015
in غزہ
0
plf place-inaugrated
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اپنے بانی الشیخ احمد یاسین شہید کی گیارہویں برسی کے موقع پر غزہ کی پٹی میں ان کے مقام شہادت پر ایک یادگار کےقیام کا افتاح کردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں الصبرہ کالونی کی جامع مسجد مجمع الاسلامی کے باہر الشیخ احمد یاسین شہید کی یاد میں ایک یادگار کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کا باقاعدہ افتتاح کل ہفتے کی شام کیا گیا۔

اس موقع پرسابق فلسطینی وزیرزراعت علی الطرشاوی نےشیخ حمد یاسین شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوںے کہا کہ شیخ احمد یاسین پوری فلسطینی قوم کے لیے ایک نمونہ عمل ہیں۔ انہوں نے اپنی معذوری کو تحریک آزادی کے لیے جدود جہد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا بلکہ دشمن کا غرور خاک میں ملانے کے لیے ہرطرح کی قربانی پیش کی۔ حتیٰ کہ اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا۔

انہوں نے شیخ احمد یاسین کی انتظامی اور تربیتی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا اور کہا کہ ایک جہاندیدہ رہ نما کی طرح شیخ احمد یاسین وسیع خیالات کے مالک تھے۔ انہوں نے ایک ہی وقت میں فلسطینی قوم کی اخلاقی تربیت بھی کی اور ساتھ ہی ساتھ انہیں دشمن کے خلاف اپنے حقوق کے لیے لڑنے کا داعیہ بھی پیدا کیا۔

الشیخ احمد یاسین شہید کے مقام شہادت کی یادگاری تقریب میں حماس کی قیادت سمیت سیکڑوں شہریوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر الشیخ احمد یاسین کی زندگی پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم بھی چلائی گئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.