• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

شدید فائرنگ کے کور میں اسرائیلی فوج کی غزہ کے مشرقی علاقے میں در اندازی

منگل 12-06-2012
in غزہ
0
plf middle_east
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی مشرقی علاقے میں پیر کے روز بعد از دوپہر شدید فائرنگ کے کور میں پیش قدمی کی۔

میدان جنگ سے مانیٹرنگ کرنے والے ایک رضاکار نے خبر رساں ادارے قدس پریس کو بتایا کہ چار فوجی گاڑیاں، پانچ بلڈوزر ظہر کے بعد غزہ کی جنوب مشرقی بلدیہ "حجر الدیک” میں پانچ سو میٹر اندر تک گھس آئے۔ رضاکار کے مطابق دراندازی کا ارتکاب کرنے والے بلڈوزروں نے شدید فائرنگ کے کور میں شہریوں کی زرعی اراضی کو بلڈوز کیا۔

اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے پیر کو علی الصباح غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے مشرقی حصے پر شدید گولا باری کی۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ مشرقی خانیونس میں اسرائیلی سرحدی حدود کی جانب متمرکز قابض فوجیوں نے القرارہ، عبسان، خزاعہ اور الفخاری میونسپیلٹیز پر خودکار اسلحے سے شدید فائرنگ کی، جس کے بعد پورا علاقہ مٹی کے غبار سے اٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق گولا باری سے اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس کی گھن گرج سے علاقے میں بچے اور خواتین خوف کے مارے تادیر سہمے رہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.