• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

سوڈان کے دریائے نیل میں غزہ سے یکجہتی کے لیے کشتی مارچ

اتوار 31-05-2015
in غزہ
0
plf river-neil
0
SHARES
1
VIEWS

جنوبی افریقا کے عرب ملک خرطوم میں انسانی حقوق کی تنظیموں، ماہی گیرایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے زیراہتمام فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سمندر میں کشتیوں کے ذریعے مار چ کیا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے دریائے نیل میں کشتیوں کے ذریعے غزہ کے محصورین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ مارچ میں سیکڑوں کشتیوں نے حصہ لیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دریائے نیل میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی کشتیاں لوگوں سے بھری ہوئی تھیں اور انہوں نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔ کشتیوں کے ذریعے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی مظاہرے میں خرطوم میں متعین ترکی کے نائب سفیرسمیت کئی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

بعد ازاں دریا کے کنارے جمع ہونے والے مظاہرین نے عالمی برادری سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشتیوں کے ذریعے سمندر میں مظاہرہ فریڈم فلوٹیلا 3 کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔

اس موقع پرمظاہرین نے 31 مئی 2010 ء کو کھلے سمندر میں اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کا نشانہ بننے والے ترک بحری جہاز فریڈم فلوٹیلا پرحملے کی مذمت اور جارحیت میں شہید ہونے والے ترک رضاکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.