• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

زیتونیہ کا غزہ کی جانب سفر جاری، اٹلی کی بندرگاہ پر قیام

ہفتہ 24-09-2016
in غزہ
0
0Pala4467
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کا بحری محاصرہ توڑنے کے لئے سپین کے شہر بارسلونا سے سفر کا آغاز کرنے والی والی خواتین کی کشتی زیتونیہ نے اٹلی کے جزیرے سسلی تک کا سفر مکمل کر لیا ہے۔

اٹلی کی اس بندرگاہ سے بھی کئی سماجی کارکن فلوٹیلا میں شمولیت اختیار کریں گے۔ زیتونیہ میں اس وقت مختلف عرب اور مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے 13 سماجی کارکن خواتین موجود ہیں جو کہ اکتوبر کے آخر تک غزہ پہنچ جائے گا۔

دریں اثناء زیتونیہ کی ساتھی کشتی امل میکانکی خرابی کی وجہ سے بارسلونا میں ہی موجود ہے۔ اس سفر کے منتظمینایک نئی کشتی کی تلاش کے لئے سرگرم ہیں۔

غزہ کے لئے خواتین سماجی کارکنان کی یہ کشتی فریڈم فلوٹیلا اتحاد کا حصہ ہے جو کہ ایک درجن سے زائد ممالک کی تنظیموں اور مہمات پر مشتمل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیتونیہ کا غزہ کی جانب سفر جاری، اٹلی کی بندرگاہ پر قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.