• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

دو ہفتے بندش کے بعد مصر کا بروز بدھ سے رفح کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

منگل 21-08-2012
in غزہ
0
plf crossing open
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکام نے اس ماہ کی پانچ تاریخ کو جزیرہ نما سیناء میں دہشت گردی کے واقعے میں سولہ فوجیوں کی شہادت کے بعد سے بند رفح کراسنگ کو آمد و رفت کیلئے بدھ کے روز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دو ہفتے سے زائد عرصے سے بند رفح کراسنگ کو دس اگست سے صرف غزہ آنے والوں کے لیے کھولا گیا تھا جس کے بعد سے غزہ کی حکمران جماعت حماس کی جانب سے کراسنگ کو مصر جانے والوں کے لیے بھی کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ غزہ کی راہداریوں کی کمیٹی کے ڈائریکٹر ماھر ابو صبحہ نے بتایا کہ مصری حکام نے انہیں پیغام بھیجا ہے کہ بدھ کے روز سے رفح راہداری کو دونوں اطراف آمد و رفت کے لیے کھول دیا جائے گا، خیال رہے کہ کراسنگ کی اس بندش کی وجہ سے غزہ کے تین ہزار عازمین عمرہ ماہ صیام میں سعودی عرب نہ جا سکے تھے۔

غزہ کو تین اطراف سے اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے جبکہ مصر سےملحق غزہ کی سرحد کے مابین واحد راہداری رفح کراسنگ ہے، گزشتہ برس 25 جنوری کومصر میں حسنی مبارک کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اس کراسنگ کو بتدریج دونوں اطراف آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا تھا تاہم حالیہ سانحے کے بعد ایک مصر نے سکیورٹی انتظامات کو سخت کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر بند کر دیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.