• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

دوران تربیت سرنگ بیٹھنے سے فلسطینی مزاحمت کار شہید

اتوار 03-05-2015
in غزہ
0
plf during-training
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی پٹی میں ہفتے کے روز دوران تربیت ایک زمین دوز بنکر گرنے سے ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگیا۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے اپنے ایک کارکن کی سرنگ بیٹھنے سے شہادت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ واقعہ دوران تربیت پیش آیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 سالہ القسام کارکن نھاد عوض خلیف شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاھیا کے مقام پر دوران تربیت سرنگ بیٹھنے سے شہید ہوگئے۔

پی آئی سی کے نامہ نگار کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی تربیت اور ٹریننگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فلسطینی مجاھدین صہیونی فوج کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف خود کو ہمہ وقت تیار رکھتے ہیں۔ وہ دیسی ساختہ اسلحہ بھی تیار کرتے ہیں اور خود بھی ہرقسم کی لڑائی کے لیے تیار کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.