فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی پٹی میں 51 روز کی جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود اسرائیلی محکمہ داخلہ نے دارالحکومت تل ابیب کے یہودی آباد کاروں کو اپنے زمین دوز محفوظ پناہ گاہوں اور بنکروں کو کھلا رکھنے کا حکم دیا ہے۔
ادھر دوسری جانب اسرائیلی وزارت داخلہ نے گزہ کی پٹی سے کوئی 7 کلو میٹر دور موجود یہودی آباد کاروں کی اپنےگھروں کو واپسی پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور یہودیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت فراہم کر دی گئی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ امر حیران کن ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے جنگ بندی کے باوجود یہودی آباد کاروں کو ہنگامی بنکروں کو کھلا رکھنے کی ہدایت کی ہے۔