• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، صہیونی فوج نے دو ماہی گیر گرفتار کر لیے

جمعرات 04-09-2014
in غزہ
0
plf 2fishermen
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطینی تنظیموں کے ساتھ مصرکی نگرانی میں پچیس اگست کو طےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں شروع کر دی ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے غزہ کے ساحل کے قریب ماہی گیری کرنے والے دو شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ماہی گیروں‌کی گرفتاری جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ:”صہیونی بحریہ نے شمالی غزہ میں بیت لاھیا کے مقام پر سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو گھیرے میں لے کر ان پر فائرنگ کی۔ کارروائی میں دو فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا گیا اور کئی کشتیوں کو اسدود بندرگاہ کی طرف لے جایا گیا ہے۔”
 
عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر متعدد دستی بم بھی پھینکے جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم صہیونی جارحیت میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
 
قبل ازیں منگل کو بھی جنوبی غزہ میں خان یونس کے قریب سمندر میں متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی تھی۔ تاہم ماہی گیر اپنی کشتیوں کو بھگا کر واپس لے آئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.