• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف غزہ میں ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

ہفتہ 24-01-2015
in غزہ
0
plf protest-cartoons
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں نماز جمعہ کے بعد مغربی اخبارات میں توہین رسالت پر مبنی خاکوں کی اشاعت کے خلاف ایک بڑا احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حرمت رسول ریلی اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی اپیل پر نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز نماز جمعہ کے بعد شمالی غزہ میں جبالیا پناہ گزین کیمپ کی جامع مسجد خلفاء الراشدین سے ہوا۔ ریلی میں علاقے کی دیگر مساجد سے بھی شہری شامل ہوتے گئے۔ شرکاء نے اپنے ہاتھوں نے میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف سخت الفاظ میں نعرے تحریر کیے تھے۔ شرکاء نے نہایت جذباتی انداز میں فرانس اور دوسرے ملکوں کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والوں کو کاکروچ اور مچھر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ گستاخ عناصر کسی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔ وہ پوری دنیا میں مذاہب کے درمیان آگ لگانے کی سازش کررہے ہیں۔ عالمی برادری کو ایسے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حماس رہ نما مشیر المصری نے کہا کہ استبدادی اور ظالمانہ نظاموں کا دور گذر چکا۔ اب اسلام کی نشات ثانیہ کا دور آنے والا ہے۔ اسلام سے خائف لوگ ہمارے پیغبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.