• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ترک چینلز اور ریڈیو اسٹیشنز کی غزہ کے لیے طویل ٹیلی تھان

جمعرات 07-08-2014
in غزہ
0
plf 40turk
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم انسانی حقوق حریت [IHH] کے زیر اہتمام 40 ٹیلی ویژن چینلز اور اتنی ہی بڑی تعداد میں مقامی ریڈیو اسٹینشز نے بدھ اور جمعرات کی شب جنگ سے متاثرہ اہالیاں غزہ کے لئے طویل ترین ٹیلی تھان میں فنڈ جمع کئے۔

بدھ کی شب شروع ہونے والی یہ منفرد ٹیلی تھان جمعرات کی صبح تک جاری رہی اور اس میں 12 ملین ترک لیرہ [5.55 ملین ڈالرز] مالیت کے عطیات جمع کیے گئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق اس ٹیلی تھون میں زندگی کے مختلف شعبوں کی نمائندہ ٹریڈ یونینز، سیاستدان، غزہ کی جنگ کور کرنے والے صحافی، بزنس مین، سول سوسائٹی کے نمائںدے، سنہ 2010 میں ماوی مرمرہ پر اسرائیلی کمانڈوز حملے میں شہید ہونے والے ترک  رضاکار فرقان دوغان کے والد سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.