• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ترک امدادی ادارے کی غزہ میں عید تحائف ،کپڑوں اور فطرانہ کی تقسیم

پیر 26-06-2017
in غزہ
0
0Pala7610
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قوم سے یکجہتی کرنے والے ترک امدادی ادارے’فیدار‘ نے غزہ کی پٹی میں غریب اور یتیم بچوں میں عید اور کپڑے تقسیم کیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں ‘فیدار‘ نےکہا ہے کہ تنظیم عید الفطر کے مبارک موقع پر غزہ کی پٹی کے بچوں کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے ان میں تحائف اور کپڑے تقسیم کررہی ہے۔

بیان میں کہا گیاہے کہ غزہ کے شہریوں میں عید تحایف اور ملبوسات کی تقسیم میں دارالقرآن والسنہ آرگنائزیشن کا تعاون بھی حاصل رہا ہے۔

ترک فلاحی ادارے کا کہنا ہے کہ تنظیم کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ضرورت مند شہریوں میں فطرانہ بھی تقسیم کیا گیا۔

خیال رہے کہ ترک امدادی ادارہ ’فیدار‘ گذشتہ کئی ماہ سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محصورین کی بہبود اور ان کی بحالی کے لیے سرگرعمل ہے۔ ماہ صیام میں اس تنظیم نے افطاری پارٹیوں کے اہتمام کے ساتھ ساتھ ضرورت مند شہریوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترک امدادی ادارے کی غزہ میں عید تحائف ،کپڑوں اور فطرانہ کی تقسیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.