• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بین کی مون غزہ آمد، جبالیا اور الشجاعیہ کالونی کا دورہ

منگل 14-10-2014
in غزہ
0
plf Banvisit
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بین کی مون منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت حانون ‘ایرز’ کراسنگ کے راستے جنگ سے تباہ حال علاقے میں پہنچے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے نے غزہ سے اپنے مراسلے میں بتایا کہ عالمی ادارے کے سربراہ نے مشرقی جبالیا کیمپ میں عبد ربہ کے علاقے سے گزرتے ہوئے اسرائیلی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بننے والی الشجاعیہ کالونی کا دورہ کیا۔

اپنے دورہ غزہ میں بین کی مون غزہ میں فلسطین کی قومی اتفاق رائے کی حکومت میں شامل وزراء سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.