• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بیلجئیم کے وزیر خارجہ کا دورہ غزہ

بدھ 11-05-2016
in غزہ
0
0Pala1314
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیلجئیم کے وزیر خارجہ ‘دیدئیر رینڈیرز’ اسرائیل کے زیر کنٹرول کراسنگ بیت حانون سے گزرتے ہوئے غزہ کے دورے پر آئے ہیں۔ یہ دورہ ایسے موقع پر ہورہا ہے کہ اس سے ایک روز قبل ترک اور سوئس سفراء بھی اپنا دورہ غزہ مکمل کرکے گئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ‘انروا’ کے ایک مستند ذرائع کے مطابق بیلجئین وزیر کا یہ دورہ 2014ء میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے بعد سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لینے کے لئے کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیلجئین وزیر خارجہ غزہ میں تعمیر نو کے عمل کو درپیش مشکلات اور چیلنجز پر بات چیت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ اپنے دورے کے اختتام پر شجاعیہ کے علاقے میں پریس کانفرنس کریں گے جو کہ اسرائیلی جارحیت کے دوران مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔

اس سے قبل پیر کے روز بھی سوئس سفیر پال گارنئیر اور ترک سفیر مصطفیٰ سارنک بھی غزہ کے دورے پر آئے تھے۔ اس دورے سے متعلق زیادہ معلومات فراہم نہیں کی گئی تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیلجئیم کے وزیر خارجہ کا دورہ غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.