• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اہالیان غزہ سے یکجہتی کے لیے فرانسیسی کارکنوں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 20-02-2015
in غزہ
0
plf hunger-strike
0
SHARES
0
VIEWS

فرانس میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے کارکنوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کے خلاف اور محصورین غزہ سے اظہار یکجہتی کی خاطر مسلسل دس روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ’’ Gesture for all ‘‘ کی جانب سے بھوک ہڑتال اسرائیلی حکومت کی طرف سے غزہ کو ارسال کردہ امدادی سامان کے ٹرک ضبط کرنے کے خلاف کی گئی ہے۔ یہ ٹرک اس تنظیم کی جانب سے دو ماہ قبل غزہ کو روانہ کیے گئے تھے جن پر طبی سامان، ادویات اور خوراک بھیجی گئی تھی۔ اسرائیلی حکام نے اردن کے راستے داخل ہونے والے ٹرک ضبط کرنے کے بعد سامان پرقبضہ کرلیا تھا۔

فلسطینی وزارت خارجہ اور فرانسیسی حکومت کی مسلسل کوششوں کے باوجود اسرائیل ضبط شدہ سامان غزہ بھجوانے پر تیار نہیں ہوا ہے جس پر تنظیم کو بھوک ہڑتال کرنا پڑی ہے۔

فرانس میں متعین فلسطینی سفیر ھائل الفاھوم نے محصورین غزہ سے یکجہتی کرنے والے کارکنوں کے نام بھیجے گئے اپنے پیغام میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو ایسے لوگوں پر فخر ہے جو ان کے حقوق اور انصاف کے لیے اپنی جانوں کو بھی خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.