• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اپنا ہی مکان تعمیر کرنے کا جرم،اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری گرفتار کرلیا

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اپنا ہی مکان تعمیر کرنے کا جرم،اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری گرفتار کرلیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک اور بدمعاشیاں جاری۔اپنا گھر تعمیر کرنے کے جرم میں فلسطینی شہری کو دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیر کی شام اسرائیلی فوج نےمشرقی بیت ال لحم  پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود فلسطینی شہری کو دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہر  گرفتار ی وقت اپنے زیر تعمیر گھر کی تعمیر مکمل کروا  رہا تھا۔اسرائیل فوج نے پہلے اسے اپنے گھر کی تعمیر سے روکا بعد ازاں اسے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مذکورہ علاقے نہالین کے مئیر ھانی فانون کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی نفری نے پہلے قصبے کا گھیراو کیا اور فلسطینی شہری  محمدشاکرنیہ کو مکان کی تعمیر روکنے کا کہنا  اور مزاحمت پر اسے دوبیٹوں سمیت گرفتار کر کے  حراستی مرکز میں منتقل کردیا۔

مئیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے وہاں موجو د تعمیراتی مشینری بھی قبضے میں لے لی اور تعمیراتی سامان لانے والے ٹرک ڈرائیوروں کے شناختی کارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیے۔

Tags: اپنے گھر کی تعمیر کا جرم،فلسطینی گرفتارفلسطینی دوبیٹوں سمیت گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.