• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امریکی فیصلے ’’اعلانِ القدس‘‘ کے خلاف غزہ میں مظاہرہ

اتوار 18-03-2018
in غزہ
0
0Pala10091
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہزاروں فلسطینیوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف غزہ میں مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شریک فلسطینی شہری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے اور حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو واپس لے۔

فلسطینی عوام نے جمعے کے روز بھی امریکی فیصلے کے سو دن مکمل ہونے پر غرب اردن کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے تھے۔غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعے کے روز الخلیل، نابلس، اریحا، بیرہ، رام اللہ، اور قلقیلہ میں ہونے والے مظاہروں میں شریک فلسطینیوں پر فائرنگ کی، آنسوگیس کے گولے پھینکے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نواجونوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم اکیس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی فیصلے ’’اعلانِ القدس‘‘ کے خلاف غزہ میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.