• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امدادی کارکنوں کو غزہ میں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 06-10-2018
in غزہ
0
0Pala112111
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ کی پٹی میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کی مدد کرنے والے امدادی کارکنوں کو اسرائیلی فوج کے حملوں میں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مندوبین نے گذشتہ روز غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں،اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ امدادی کارکنوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں مظاہرین کی مدد کرنے والے امدادی کارکنوں پر حملوں کو اسرائیل کی کھلم کھلا ریاستی دہشت گردی قرار دیا اور کہا کہ اسرائیلی فوج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی امدادی کارکنوں کو نشانہ بنا کر انہیں شہید اور زخمی کررہی ہے۔

اس موقع پر امدادی کارکن محمود عبدالعاطی نے کہا کہ اسرائیلی فوج دانستہ طور پر فلسطینی مظاہرین کو بچانے والے رضا کاروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامدادی کارکنوں کو غزہ میں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.