• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امتحانی نتائج کی خوشی میں جشن مناتے آٹھ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 19-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
امتحانی نتائج کی خوشی میں جشن مناتے آٹھ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کو فلسطینی نوجوانوں کی خوشی ایک آنکھ نہ بھائی،امتحانی نتائج میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو اس وقت اندھادھند گرفتار کرنا شروع کردیا جب وہ گزشتہ روز آنے والے میٹرک کے امتحانی نتائج پر غزہ کی سڑکوں جشن منا رہے تھے۔

وادی ہلویہ کےاطلاعاتی مرکز نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے نواحی علاقوں سے آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو  دوران جشن گرفتار کر کے حراستی مراکز پر منتقل کر دیا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان ہونے پر فلسطینی نوجوان جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے تھے اور  آتش بازی کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا تھا۔

Tags: جشن مناتے ہوئے 8 فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.