• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

البریج کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

ہفتہ 10-09-2016
in غزہ
0
0Pala4313
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی میں واقع البریج کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ انیس سالہ فلسطینی نوجوان عبدالرحمن الدباغ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اس فلسطینی نوجوان کی لاش الاقصی اسپتال پہنچا دی گئی ہے- مقبوضہ فلسطین اور غزہ پٹی کے سرحدی علاقوں میں ہر جمعے کو فلسطینی مظاہرین اور غاصب اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالبریج کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.