• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسماعیل ھنیہ سے اسلامی جہاد کے وفد کی ملاقات

ہفتہ 17-03-2018
in غزہ
0
0Pala10441
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے وفد میں جماعت کے سیاسی شعے کے رکن الشیخ نافذ عزا، خالدالبطش، خضر حبیب، احمد المدلل اور جمیل علیان شامل تھے۔

دونوں جماعتوں کی قیادت نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت، فلسطینیوں میں  مصالحتی کوششیں،امریکی مجوزہ امن منصوبہ صدی کی ڈیل اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے اپنے حالیہ دورہ مصر کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ سے اسلامی جہاد کے وفد کی ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.