• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کے قاتلانہ فضائی حملے میں فلسطینی مزاحمت کار محفوظ

اتوار 24-06-2012
in غزہ
0
plf 2_targets
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے وسط اور شمال میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے دو گروپوں پر ہفتےکی شام ہیلی کاپٹروں اور ڈرون

طیاروں کے ذریعے حملہ کیا تاہم دونوں اہداف میں موجود فلسطینی مزاحمت کار مکمل طورپر محفوظ رہے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے بغیر پائلٹ کے طیارے نے غزہ کے شمال مغرب میں الحزندار کے مقام پر فلسطینی مجاہدین کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا لیکن مجاہدین حملے سے کچھ لمحے قبل وہاں سے نکل جانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ ادھر غزہ کے وسط میں البریج کیمپ کے مشرق میں مقبولہ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے توپخانےاور ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی تاہم اس حملے میں بھی فلسطینی مزاحمت کار محفوظ رہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ ایک ہفتے سے غزہ کی پٹی پر بمباری شروع کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم پندرہ فلسطینی شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.